بین الاقوامیتازہ ترین

چین میں فیکٹری میں آگ لگ گئی ،38 افراد زندگی سے محروم، 2 زخمی

فیکٹری میں آگ لگنے سے 38 افراد موت کے منہ میں چلے گئے ے. واقعہ چین کے صوبے ہینان میں پیش آیا.
آگ کی زد میں آنے والی کمپنی ایک ہول سیل تاجر کی ہے جو مشینری، تعمیراتی مواد، غیر خطرناک کیمیکل، کپڑے اور آگ پر قابو پانے کے آلات کا کاروبار کرتی ہے۔
واقعے میں 38 افراد کی موت کے علاوہ دو افراد زخمی بھی ہو گئے .میتوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: