Uncategorized

سولومن جزیرے پر زلزلہ،زلزلے کی شدت 7 اعشاریہ ریکارڈ کی گئی

مالینگو کے جنوب مغربی خطے کے قریب واقع سولومن جزیرے میں شدید زلزلے کے جھٹکے لگے۔ ہونیار کے مکینوں نے 20 سیکنڈز تک زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے۔

زلزلے کی شدت 7 اعشاریہ ریکارڈ کی گئی ہےابھی تک اس میں فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی البتہ انفرا اسٹرکچر کو نقصان پہنچا ہے۔

امریکا کے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ زیر زمین 13.6کلو میٹر کی گہرائی میں آیا ہے، جس کا مرکز ساحل سے 18 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا اور اس کی شدت 7 تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: