تازہ ترینشوبز

بھارتی ٹی وی کی اداکارہ منمن دتا حادثے میں زخمی

بھارتی ٹی وی کے ڈرامے "تارک مہتا کا الٹا چشمہ "میں "ببیتا ایئر” کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ منمن دتا جرمنی میں حادثہ کا شکار ہوگئی ۔

انہوں نے اپنے حادثے کی اطلاع انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ کے ذریعے دی اور ساتھ ہی تصویر بھی شیئر کی۔اداکارہ نے بتایا کہ” جرمنی میں میرا ایکسیڈنٹ ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں میرے بائیں گھٹنے پر شدید چوٹ آئی ہے”۔منمن دتا نے کہا ہ "حادثے میں زخمی ہونے کے بعد میں اپنا دورہ مختصر کرکے فوراً بھارت واپس لوٹ رہی ہوں”۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: