تازہ ترینکھیل

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم شیف کے ہمراہ پاکستان کا دورہ کرے گی

ٹی 20 ورلڈ کپ کی فاتح انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے سکواڈ میں ایک شیف بھی شامل ہے۔

بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران انگلش ٹیم پاکستانی شیف کے بنے کھانوں سے مطمئن نہیں تھی، اس لیے اب ٹیسٹ سیریز کے لیے اپنا شیف ساتھ لائے گی،
ٹی 20سیریز کے دوران انگلش ٹیم اور سپورٹ سٹاف کے کئی ارکان نے معدے کی خرابی کی شکایت کی تھی، انگلش بورڈ کے مطابق ایسا ممکنہ طور پر میچوں کے دوران فراہم کی گئی خوراک کے باعث ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: