Uncategorizedکچن

آمیزنگ کچن ٹپس

اگر کسی وجہ سے مصالحہ تھوڑا سا بھی جل جائے تو پورا سالن بدمزہ ہوجاتا ہے ۔اس مشکل سے نکلنے کے لئے مصالحہ ایک صاف دیگچی میںنکال لیں۔ اور پھر فی کپ گریوی کے حساب سے ایک چائے کا چمچ پی نٹ (Peanut Butter) شامل کرکے دوبارہ پکائیں، سالن کا ذائقہ اچھا ہو جائے گا اور جلا ہوا بھی محسوس نہیں ہوگا۔

اگر ابلے ہوئے چاول بچ جائیں توا ن سے آپ کو ئی مزیدار ڈ ش بنا سکتے ہیںاس کے لئے پسی ہوئی دار چینی ، مکھن، چینی اور دودھ ڈال کر پڈنگ بنالیں یا پھر پھینٹے ہوئے انڈوں ، سویاسوس ، ہری پیاز اور حسبِ ذائقہ نمک اور کالی مرچ شامل کردیں۔اور پھر اس سے ر فرائیڈ تیارکریں۔

مٹن یابیف جلدی گلانے کے لئے اسے پکانے سے کم ازکم دو گھنٹے پہلے سر کے لیمن جوس ، انناس جوس ، ٹماٹر یا سپیتے میں میرینیڈ (Marinade) ضرور کریں ۔

سرخ مولی یاگاجر نرم پڑ جائیں تو انہیں شیشے کے پیالے میں کچے آلو کے ساتھ رکھیں اور پیالہ برف کے ٹھنڈے پانی سے بھر دیں ۔ دیکھتے ہی دیکھتے سبزیاں تروتازہ اور کرنچی (Crunchy) ہو جائیں گی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: