پاکستانتازہ ترین

آرمی چیف کی تعیناتی ،وزیراعظم سے وزیر دفاع کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر سیکیورٹی ادارے کے سربراہ بھی موجود تھے۔

وزیراعظم اور وزیر دفاع کے درمیان آرمی چیف کی تعیناتی پر مشاورت کی گئی ہے۔ ملاقات میں ملک احمد خان اور دیگر حکام بھی ملاقات میں شریک تھے ۔ملاقات میں اہم ملکی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اگلے منگل کو ریٹائر ہو رہے ہیں اور اس سے پہلے وزیر اعظم نے نئے آرمی چیف کی تعیناتی کرنی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: