پاکستانتازہ ترین

سردی کے آتے ہی گیس ٍغائب ہونا شروع

سردی کے آتے ہی گیس کے غائب ہونے کا سلسلہ شروع ہو گیا .
گیس کی فراہمی معطل ہونے سے چھٹی کے دن بھی عوام کو سکون میسر نہیں، شہریوں کو کھانا پکانے میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، صارفین کا کہنا ہے کہ وہ بلوں کی ادائیگی کے باوجود لکڑیاں جلانے پر مجبور ہیں۔گیس پریشر میں کمی کے خلاف عوام نےمستونگ میں قومی شاہراہ بلاک کردی ۔
لاہملتان ،کراچی کوئٹہ ،ملتان میں بھی صبح کے اوقات میں گیس نایاب ہوگئی اور لوگوں کو ناشتہ لینے کےلئے گھر سے باہر نکلنا پڑا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: