Uncategorized

بچوں کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں آج بچوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اقوام متحدہ میں بچوں کے عالمی دن کے کنونشن کی منظوری 20 نومبر1989 کو عمل میں آئی اور اگلے ہی برس پاکستان نے توثیق کردی ،20 نومبر کو دنیا بھر میں بچوں کا عالمی منایا جاتا ہے ،کئی ممالک میں اہم عمارتوں پر نیلی روشنیوں سے چراغاں کیا گیا ہے،اس موقع پر مختلف تقریبات ا ہتمام بھی کیا جا رہا ہے جن میں بچوں کی تعلیم، صحت، تفریح اور ذہنی تربیت ان کے مسائل کو اجاگر کیا گیا ہے ۔
پاکستان کی کل آبادی کا 38 فیصد حصہ بچوں پر مشتمل ہے،ان میں سے صرف 20 فیصد بچے بنیادی ضرورت زندگی تک رسائی رکھتے ہیں، 80 فیصد بچے اب بھی خصوصی توجہ کے منتظر ہیں ۔ جس میں سے بڑا مسئلہ ان کی تعلیم و تربیت کا بھی ہے .

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: