Uncategorized

بنگالی اداکارہ اندریلا شرما چل بسیں

بنگالی اداکارہ اندریلا شرما دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں۔
اندریلا کو یکم نومبر کو برین سٹروک کے بعد ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا، وہ کولکتہ کے ہسپتال میں زیرعلاج تھیں، اس دوران ان کی سرجریز بھی کی گئیں،14 نومبر کو انہیں ایک سے زیادہ بار دل کا دورہ پڑاجس کے بعد ان کی صحت بگڑ گئی ، اندریلا شرما دوران علاج ہی چل بسیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: