تازہ ترینکھیل

ویمن کرکٹ ٹیم کیلئے نئے کوچ کی تلاش

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کیلئے نئے ہیڈ کوچ کی تلاش شروع ہو گئی
پی سی بی نے 20 نومبر تک درخواستیں طلب کر رکھی ہیں۔ڈیوڈ ہیمپ کے عہدے کی مدت ختم ہونے کے بعد ہیڈ کوچ کا باضابطہ تقرر نہیں کیا گیا اور سابق فاسٹ بولر سلیم جعفر اسوقت ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ آسٹریلیا کے دورے سے قبل ہیڈ کوچ کا تقرر کرنے کا خواہشمند ہے۔آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے علاوہ آئندہ برس کے اوائل میں قومی ٹیم کو ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں بھی شرکت کرنی ہے۔آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 10 فروری سے جنوبی افریقہ میں شیڈول ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: