پاکستانتازہ ترین

عراق میں تین منزلہ مکان گرنے سے 11 افراد زندگی سے محروم

تین منزلہ گھر زور دار دھماکے میں مکمل طور پر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 11 افراد زندگی سے محروم اور 13 زخمی ہوئے

واقعہ عراق کے کردستان ریجن کے دوسرے بڑے شہر سلیمانیہ میں پیش آیا. دھماکا اتنا شدید تھا کہ آس پاس کے مکانات کو بھی شدید نقصان پہنچا اور گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ عمارت کے منہدم ہونے سے فضا میں مٹی کے دھوئیں کے بادل بن گئے اور افراتفری مچ گئی۔
ریسکیو ادارے نے 15 گھنٹے کی جدوجہد کے بعد 13 افراد کو شدید زخمی حالت میں ملبے سے نکالا جب کہ 11 لاشیں بھی نکالی گئی ہیں جن میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔ اب بھی 4 افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ دھماکا گیس سلنڈر میں لیکیج کی وجہ سے ہوا۔ ر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: