تازہ تریندلچسپ و حیرت انگیز

دنیا میں سب سے بڑے پاوں والی خاتوں کا پتہ چل گیا

دنیا میں بڑے بڑے پاوں رکھنے والی خاتون پتہ چل گیا اور ان کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیا گیا
ہیوسٹن سے تعلق رکھنے والی تانیہ ہربرٹ کا قد سات فٹ چار انچ ہے جو انہیں دنیا کی دوسری طویل قامت خاتون بناتا ہے تاہم ان کا پیردنیا کی تمام خواتین میں سب سے بڑا ہے۔ ان کا سیدھا پاؤں 13.03 انچ اور دوسرا 12.79 انچ لمبا ہے۔
انہیں مشکل سے 18 نمبر کے جوتے اور سینڈل آتے ہیں جو اکثر اوقات آرڈر پر بنوانے پڑتے ہیں۔ کئی مرتبہ انہیں مردانہ جوتے بھی پہننے پڑے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: