شوبز

حرا مانی عجیب و غریب بیماری میں مبتلا ہوگئیں

کراچی(اواین آئی) چلبلی اداکارہ حرا مانی نے اپنی نئی ’بیماری‘ کے حوالے سے پرستاروں کو آگاہ کردیا۔ اداکارہ انسٹاگرام پر کافی متحرک رہتی ہیں اور ہر موقع کی مناسبت سے پوسٹ شیئر کرکے اپنے خیالات کا اظہار کرتی رہتی ہیں۔انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر مختصر دورانیے کی ویڈیو شیئر کی ہے جو ممکنہ طور پر اپنے بچوں کو سکول سے واپس لینے جانے سے قبل کی ہے۔انہوں نےکہا بچوں کو سکول لینے جانے سے پہلے اچانک ماں کے کردار سے باہر آکر یہ ریل بنانے کی بیماری مجھے بھی ہو گئی ہے، مبارک ہو۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: