تازہ ترینسائنس و ٹیکنالوجی

کمال ہو گیا، واٹس ایپ میں کیمرہ موڈ متعارف

واٹس ایپ نے نیا فیچر “کیمرہ موڈ ” متعارف کروادیا۔ اس فیچرسے صارفین باآسانی واٹس ایپ میں کیمرہ کھولنے کے بعد اسے تصویر یا ویڈیو موڈ میں تبدیل کر سکیں گے
کیمرہ آن کرنے کے بعد نیچے فوٹو یا ویڈیو کا آپشن نظر آئے گا جو اس سے پہلے موجود نہیں تھا۔

پہلے صارفین کو واٹس ایپ کیمرہ میں ویڈیو ریکارڈ کرنے کے لیےکلک کے آپشن کوٹیپ کرکے ہولڈ کرنا پڑتا تھا۔
اب صارفین کے لئےآسانی ہو گئی ہے اب ویڈیو شوٹ کرنے کے لیےآپشن کو ہولڈ کرنے ضرورت نہیں پڑے گی
کیمرہ موڈ تک جلد تمام اینڈرائیڈ صارفین کو اس فیچر تک رسائی دے دی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: