پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی کی دبئی کے تاجر کو گھڑی فروخت کرنیکی تردید

تحریک انصاف نے دبئی کےتاجر کو گھڑی فروخت کرنے کی تردید کردی ۔
پی ٹی آئی کے ترجمان فواد چودھری نے کہا عمران خان نے توشہ خانہ سے قانون کے مطابق گھڑی خریدی، یہ گھڑی ان کے ٹیکس ریٹرن اور الیکشن کمیشن کے گوشواروں میں ظاہر شدہ ہے۔پانچ ملین ڈالر کی گھڑی کبھی کسی بھی وزیر اعظم کو تحفہ نہیں دی گئی۔۔عمرفاروق کو جانتےہیں نہ ہی اس کاعمران خان سےکوئی تعلق ہے.انہوں نے کہا جب عمران خان پر کوئی کیس نہیں ملا تو کیس یہ بنایا گیا۔عمران خان کو ملے تحائف خریدنے والا سامنے آگیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: