تازہ ترینکاروبار

سونا مہنگا ہو گیا

ملک میں فی تولہ سونا مزید مہنگا ہوگیا قیمت ایک ہزار آٹھ سو پچاس روپے بڑھ گئی .

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1850 روپے اضافےکے بعد ملک میں ایک تولہ سونےکا بھاؤ ایک لاکھ 58 ہزار 850 روپے ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونےکا بھاؤ 1586 روپے اضافے سے ایک لاکھ 36 ہزار 188 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالر اضافے سے 1782 ڈالر فی اونس ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: