بین الاقوامیتازہ ترین

سعودی عرب میں جج 5 لاکھ رشوت لیتے ہوئے گرفتار

مدینہ منورہ کی اپیل کورٹ کا جج لاکھوں ریال رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا. گرفتار جج کو 4سے 5 سال قید اور 50 ہزار ریال تک جرمانہ ہو سکتا ہے۔
سعودی حکام کے مطابق رشوت لینے میں ملوث جج نے مقدمے میں حق میں فیصلہ سنانے کی بات کی، گرفتار جج کے خلاف قانونی کارروائی مکمل کرلی گئی ہے۔ جج کے خلاف کارروائی اینٹی کرپشن پبلک اتھارٹی نےکی.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: