پاکستانتازہ ترین

باجوڑ میں دہشت گرد ہلاک، دو جوان شہید

باجوڑ کے علاقے ہلال خیل میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کےدرمیان فائرنگ کے نتیجے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ پاک فوج کے دو بھی جوان شہید ہوئے، جن کے نام نائیک تاج محمد اورلانس نائیک امتیاز خان ہیں.
آئی ایس پی آر کے مطابق نائیک تاج محمد کی عمر 33 سال تھی جو کوہاٹ کے رہائشی تھے جبکہ لانس نائیک امتیاز خان کی عمر 30 سال تھی اور وہ مالاکنڈ کے رہائشی تھے۔
دہشت گردسے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔ہلاک دہشت گرد سکیورٹی فورسز کیخلاف دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث رہا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: