پاکستانتازہ ترین

تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر ہم پیچھے ہٹ گئے ہیں ۔
لاہور میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم آرمی چیف کی تعیناتی پر پیچھے بیٹھ کر صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں ۔ نواز شریف اسے آرمی چیف بنانا چاہتے ہیں جو اس کی چوری کا دفاع کرے ۔ لیکن کوئی آرمی چیف ادارے ، ریاست اور عوام کی آواز کے خلاف نہیں جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ چوروں کا ٹولہ اس اہم ترین تعیناتی کیلئے اہل نہیں ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: