پاکستانتازہ ترین

سلیمان اور قاسم عمران خان سے ملاقات کے بعد لندن واپس

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کےبیٹے انگلینڈ چلے گئے۔ قاسم اور سلیمان عمران خان کی عیادت کے لئے پاکستان آئے تھے ۔

دونوں جمعرات کو پاکستان پہنچے تھے ۔دونوں نے اپنے والد عمران خان کے ساتھ چند روز گزاراے۔پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے بیٹوں کی آمد کے باعث اپنی سیاسی مصروفیات کو محدود کر دیا تھا۔
۔زمان پارک سے روانگی کے وقت سیکورٹی کے سخت انتظامات تھے ۔ لاہور ایئرپورٹ تک قاسم اور سلمان کو وہی سیکورٹی دی گئی جو عمران خان کو حاصل ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: