تازہ تریندلچسپ و حیرت انگیز

دنیا کی آبادی 8 ارب ہو گئی

دنیا کی آبادی آج 8 ارب تک جا پہنچی .
12 سال میں ایک ارب لوگوں کا اضافہ ہوا۔ آبادی کے لحاظ سے چین پہلے، بھارت دوسرے ، امریکا تیسرے ، انڈونیشیا چوتھے اور پاکستان پانچویں نمبر پر ہے۔

اقوام متحدہ کی ر؛پورٹ کے مطابق انسانی آبادی میں اضافے کی وجہ انسانی عمر میں بتدریج اضافہ ہے کیونکہ صحت، غذا، ذاتی صفائی اور ادویات کے نظام بہتر ہوئے ہیں۔اسی طرح کچھ ممالک میں زیادہ شرح پیدائش کا تسلسل بھی برقرار رہا ہے۔

آبادی بڑھنے رپوٹ پر نظر ڈالیں تو ہمیں دنیا پہلے آہستہ آہستہ پھر بہت تیزی سے بڑھتی نظر آتی ہے جیسے 1800 کے اوائل میں انسانی آبادی ایک ارب تک تھی 1928 میں 2 ارب ہوئی۔ 1975 میں انسانی آبادی 4 ارب تک پہنچی اور اب یہ 8 ارب سے بھی آگے نکل رہی ہے .

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: