پاکستانتازہ ترین

عمران خان کے زخموں نے لوگوں رلا دیا

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے زخموں نے لوگوں رلا دیا ۔
عمران خان لانگ مارچ کے دوران 3 نومبر کو وزیر آباد میں قاتلانہ حملے میں اللہ تعالی کے فضل و کرم سے مخفوظ رہے ۔
شوکت خانم اسپتال کے ڈاکٹرز نے عمران خان کا طبی معائنہ کیا
گولیاں لگنے کے زخموں کی فوٹیج پہلی بار منظر عام پر آگئی۔
جس میں واضح طور پردیکھا جا سکتا ہے کہ عمران خان کو دائیں ٹانگ پر گولیوں کے تین زخم آئے، دائیں ٹانگ کی ران پر دو زخم جبکہ گھٹنے کے پاس ایک زخم آیا۔
عمران خان کے زخم ٹھیک نہیں ہوئے زخم گہرے ہیں۔ڈاکٹروں نے پٹی کردی۔
ڈاکٹروں کے مطابق زخموں کی درستگی میں ابھی وقت لگے گا۔عمران خان زمان پارک میں ہیں وہ ڈاکڑوں کی ہدایت کے مطابق آرام کر رہے ہیں
یہ بھی بتا دیں کہ عمران خان پر حملے کوشک کی نگاہ سے دیکھا گیا یہاں تک کہا گیا کہ ان کو گولیاں نہیں لگیں
لیکن زخموں کی فوٹیج نے واقعے کی سنگینی پوری طرح سے عیاں کردی اور جو لوگ قاتلانہ حملے کے حوالے
سے قیاس آرائیاں یا حتمی رائے دے رہے تھے سب خاموش ہو گئے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: