تازہ ترینکھیل

نواز بھولنے میں ناکام ،3 گیندوں پر 13 رنز ،3 گیندوں پر 3 رنز

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈرشاداب خان نے بتایا ہے کہ زمبابوے سے شکست کے بعد نواز میرے پاس آیا اور کہنے لگا میں ان دونوں میچز کو بھولنا چاہتا ہوں لیکن جب بھی سو کر اُٹھتا ہوں تو مجھے 3 گیندوں پر 13 رنز اور 3 گیندوں پر 3 رنز یاد آتے ہیں جس پر میں (نواز) کہتا ہوں یہ میں نے کیا کر دیا’۔

برطانوی میڈیا پر انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ناصر حسین کو انٹرویو دیتے ہوئے شاداب خان نے بھارت اور زمبابوے سے میچ میں شکست کے حوالے سے کہا کہ ‘میرا ذاتی خیال ہے کہ دونوں جیتے ہوئے میچز ہم ہارے تھے اور اتفاق سے نواز کا دونوں ہی میچز کے آخری لمحات میں اہم کردار رہا’۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: