بین الاقوامیتازہ ترین

دوسری عالمی جنگ کی یاد میں ہوا بازی کا مظاہرہ، 2 طیارے ٹکرا کر تباہ

دوسری عالمی جنگ کی یاد میں منعقدہ ائیر شو کے دوران ہوا بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری عالمی جنگ کے زمانے کے دو طیارے ٹکرا کر تباہ ہوگئے۔

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں یہ واقعہ ہوا. جاری دوسری عالمی جنگ کی یاد میں منعقدہ ایک ائیر شو کے دوران بوئنگ B-17 فلائنگ فورٹریس بمبار طیارہ اور بیل P-63 کنگ کوبرا فائٹر طیارہ آپس میں ٹکرا کر تباہ ہو گئے۔فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کے مطابق 6 افراد کی ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: