تازہ ترینشوبز

بولڈ سین کروانے پر ہمایوں سعید کو شدید تنقید کا سامنا

اداکار ہمایوں سعید ویب سیریز میں بولڈ سین فلمبند کروانے پر شدید تنقید کی زد میں آگئے .
ہمایوں سعید نے نیٹ فلکس کی سیریز دی کران میں برطانیہ کی شہزادی ڈیانا کے محبوب ڈاکٹر حسنات کا کردار ادا کیا ہے۔

ڈاکٹر حسنات احمد خان پاکستانی نژاد برطانوی شہری تھے جن کے بارے کہا جاتا ہے کہ ان سے لیڈی ڈیانا محبت کرتی تھیں اور دونوں کے درمیان گہری دوستی تھی۔لیڈی ڈیانا انھیں مسٹر ونڈرفل کہہ کر پکارتی تھیں۔ہمایوں سعید کی دی کراﺅن میں اداکاری کو جہاں سراہا جارہا ہے وہیں انہیں ہالی ووڈ ہیروئن کے ساتھ بولڈ سین کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: