پاکستانتازہ ترین

15 دن اہم ہیں. شیخ رشید

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ لندن میں استخارہ کی میٹنگ 7 روزه چلہ میں بدل گئی، تعیناتی پسند نا پسند پر نہیں بلکہ آئین اور قانون کے مطابق میرٹ پر ہوگی۔FIR کٹ نہیں رہی، پوسٹمارٹم کی رپورٹ نہیں مل رہی، وزراء دفتر نہیں جا رہے حکومت ٹھپ ہوگئی، پنڈی میں بچیوں کے 50 سکول کالج اور 5یونیور سٹیاں بنائی ہیں۔پاکستان کا نوجوان گونگا بہرہ نہیں رہا، غریب کو پیناڈول مل رہی ہے نہ انسولین، راولپنڈی پہنچنے پرعمران خان کا تاریخی استقبال کروں گا، 15 دن اہم ہیں اس لئے 30 نومبر تک ٹی وی نہیں ٹویٹر پر چلا گیا ہوں۔

انہوں نے ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں کہا احتساب، حساب اور انتخاب ہو کر رہے گا، مفرور ملزم لندن میں بیٹھے اہم فیصلوں کے نام پر قوم کا مذاق اُڑا رہے ہیں ، 30 نومبر کے بعد 13 پارٹیاں تیتر بیتر ہو جائیں گی۔ غریب کونہ پیناڈول مل رہی ہےنہ انسولین مفرورملزم لندن میں بیٹھےاہم فیصلوں کےنام پرقوم کامذاق اُڑارہےہیں راولپنڈی پہنچنےپرعمران خان کاتاریخی استقبال کروں گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: