تازہ ترین

10 سیکنڈ میں جوتے کے تین جوڑوں کے تسمے باندھے ، ورلڈ ریکارڈ بن گیا

اسپین کے ایک شخص نے 10 سیکنڈز کے اندر جوتے کے تین جوڑوں کے تسمے باندھ کر گینیز عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔


گینیز ورلڈ ریکارڈ کا کہنا تھا کہ اسپین کے شہر ویشیامیڈرڈ میں ایلوارو مارٹن مینڈیئٹا نے 10 سیکنڈ سے کم وقت میں جوتوں کے تین جوڑوں کے فیتے باندھے۔ایلوارو کو چھ کے چھ جوتوں کے فیتے باندھنے میں 9.99 سیکنڈ کا وقت لگا۔گینیز ورلڈ ریکارڈ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ نے ریکارڈ بننے کی تصدیق کرتے ہوئے ایلوارو کی کوشش کی ویڈیو بھی شیئر کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: