تصاویرکھیل

بھارت کی انگلینڈ کے ہاتھوں تاریخی شکست، گنیز ورلڈ ریکارڈ متحرک

دنیا بھر میں لوگوں کے ریکارڈز پر نظر رکھنے والے گنیز ورلڈ ریکارڈز نے بھارت کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں شکست پر نظریں گاڑ لیں۔واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت کی جانب سے دیے گئے 169 رنز کے ہدف کو انگلینڈ کے اوپننگ بیٹرز نے 16 اوورز میں ہی حاصل کرلیا تھا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔ میچ کا نتیجہ سامنے آنے کے بعد گنیز ورلڈ ریکارڈز کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر سوال پوچھا گیا کہ کیا یہ تاریخ کا سب سے آسان ترین رن چیز تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: