پاکستانتازہ ترین

نواز شریف کی اسی برس واپسی

ن لیگ کے قائد اور وزیراعظم کے درمیان ملاقات میں فیصلہ ہو گیا کہ نواز شریف رواں برس ہی پاکستان واپس آئیں گے،

لندن میں پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات ہوئی میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن لندن کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے جس کے مطابق طے کیا گیا ہے کہ لانگ مارچ سے کسی دباو کا شکار نہیں ہوں گے۔ لانگ مارچ کے شرکا سے قانون کے مطابق ڈیل کیا جائیگا۔
اہم تقرری مقررہ وقت پر وزیراعظم کریں گے، وزیراعظم وطن واپس پہنچ کر حکومتی اتحادی رہنماؤں سے آئندہ ہفتے ملاقات کریں گے۔ نواز شریف رواں برس ہی پاکستان واپس آئیں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: