پاکستانتازہ ترین

مصطفیٰ نواز کھوکھرکا سینیٹ سے استعفی منظور، نوٹیفیکیشن جاری

پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر سینیٹ کی رکنیت سے مستعفیٰ ہو گئے ہیں، ان کا استعفی منظور کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے مصطفی نواز کھوکھر کی سینیٹ سے نشست خالی قراردے دی ہے۔سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے اپنا استعفی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو جمع کرایا ، استعفی کا متن میں لکھا گیا کہ سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی ہدایت پر اپنا استعفی پیش کررہا ہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: