پاکستانتازہ ترین

میچ بھی جیتا ، نیا ریکارڈ بھی بابر اور رضوان کے نام

ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کی اوپننگ جوڑی بابر اور رضوان نے اہم اعزاز اپنے نام کر لیا ہ، محمد رضوان اور بابر اعظم ورلڈ کپس کےدوران تیسری بار مجموعی طور پر سینچری سکور کرنے والی جوڑی بن گئی ۔
بابراعظم اور رضوان نے سیمی فائنل میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو بہترین آغاز فراہم کیا ہ ، بابر اور رضوان نے سیمی فائنل میں 100 سکورز سے زائد کی پارٹنرشپ قائم کی ہے ، اور وہ ایسا ورلڈ کپ میں تیسری بار کر چکے ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: