پاکستانتازہ ترین

عمران خان نے بابر اعظم کے بجائے بابراعوان کو ٹیم کی جیت کی مبارک دیدی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 میں قومی کرکٹ ٹیم کی سیمی فائنل میں جیت کی خوشی میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کپتان بابراعظم کی بجائے پی ٹی آئی رہنما بابراعوان کو مبارک باد دے دی.

ٹوئٹر پر عمران خان نے غلطی سے بابراعوان کو مبارک باد دیتے ہوئے لکھا کہ بابراعوان اور قومی ٹیم کو جیت کی بہت مبارک باد!

عمران خان کی یہ ٹوئٹ تین چار منٹ تک لائیو رہی جیسے ہی اندازہ ہوا کچھ غلط ہو گیا ہے تو اسے ڈیلیٹ کر کے درست نام کے ساتھ دوبارہ ٹوئٹ کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: