پاکستانتازہ ترین

شاعر مشرق کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

شاعر مشرق ا علامہ محمد اقبال کے 145واں یوم پیدائش پر مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب منعقد ہوئی جہاں پاک بحریہ کے چاق وچوبند دستے نے اعزازی گارڈز کی ذمہ داری سنبھا لی جبکہ مہان خصوصی نیول چیف کی جانب سے مزاراقبال پر پھول بھی چڑھائے گئے۔

گارڈز تبدیلی کی تقریب میں پاک بحریہ کے بینڈ نے پریڈ میں مسحورکن دھنوں کی گونج سے سماں باندھا اور ملی نغمے بھی پیش کیے، پاک بحریہ کے اسٹیشن کمانڈر لاہور کموڈور ساجد حسین نے مزار اقبال پر مہمانوں کی کتاب میں اپنے کلمات درج کیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: