پاکستانتازہ ترین

پرویز الہٰی بتائیں وہ کون ہے جو ایف آئی آر درج نہیں ہونے دے رہا۔عمران اسماعیل

سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے پرویز الہٰی بتائیں وہ کون ہے جو ایف آئی آر درج نہیں ہونے دے رہا۔


انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ مدعی ملک کا سابق وزیراعظم اور ملک کی سب سے بڑی جماعت کا سربراہ ہے لیکن کوئی واقعے کا مقدمہ درج کرنے کیلئے تیار نہیں ۔ پنجاب حکومت کے ذمہ داران بتائیں وہ کون ہے جو انہیں روک رہا ہے؟ آئی جی پنجاب جیسے افسران ملک قوم کی بجائے اشرافیہ کی خدمت کو ترجیح دے رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: