پاکستانتازہ ترین

عمران خان گھر منتقل، دوہفتے آرام کا مشورہ

تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو ہسپتال سے ڈسچارج کر کے گھر منتقل کر دیا گیا ڈاکٹروں نے انہیں 2 ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے۔ انہیں زمان پارک میں ان کے گھر منتقل کیا گیا ہے .
عمران خان کو ہسپتال سے زمان پارک منتقل کرنے سے قبل تمام گزرگاہوں پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے جبکہ عمران خان کی رہائش گاہ آنے والا راستہ بھی بند کر دیا گیا۔ پولیس کی بھاری نفری رہائش گاہ اور باہر سڑک پر موجود رہی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: