پاکستانتازہ ترین

عمران خان نے شہبازشریف کو ویلکم کہہ دیا

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہاہے کہ شہباز شریف نے جوڈیشل کمیشن کی بات کی میں اسے ویلکم کرتا ہوں ، جن 3 لوگوں کے نام لئے ان کے ہوتے ہوئے شفاف تحقیقات نہیں ہو سکتیں۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہاانہوں نے کہاکہ پہلے ایک ویڈیو نکلتی ہے جس میں کہا گیا میں مذہب کی توہین کرتا ہوں،پولیس سے پوچھیں ویڈیو کیسے لیک ہوئی تو وہ کہتے ہیں ہم پر دباﺅتھا، مجھے یقین ہے ان 3 لوگوں نے سب کچھ کیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: