پاکستانتازہ ترین

اعظم سواتی کی ویڈیو جعلی نہیں، سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کرینگے. عمران خان

تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے اعظم سواتی کی ویڈیو جعلی نہیں ہے ۔ چیف جسٹس اس معاملے کی بھی تحقیقات کریں کہ اس معاملے میں وہی عناصر ملوث ہیں جو اس سے قبل بھی صحافیوں کو اٹھاتے رہے ہیں،
انہوں نے پریس کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا اعظم سواتی کی ویڈیو فیک نہیں ہے، ہم سپریم کورٹ کے باہرر احتجاج کریں گے جس میں سواتی کے ساتھ ہمارے تمام سینیٹرز ہوں گے اور مطالبہ کریں گے کہ اعظم سواتی کو انصاف دیا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: