پاکستانتازہ ترین

سابق نگران وزیراعظم بلغ شیر مزاری کا انتقال

ینئر سیاستدان سردار میر بلخ شیر مزاری انتقال کر گئے۔ وہ کافی عرصے علیل تھے، جبکہ گزشتہ 3 ہفتوں سے لاہور میں ان کا علاج جاری تھا۔ انتقال کے وقت سردار میر بلخ شیر مزاری کی عمر 95 سال تھی۔
میر بلخ شیر مزاری کو 1993 میں نگران وزیر اعظم تعینات کیا گیا تھا، جبکہ وہ کئی مواقعوں پر قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کے رکن منتخب ہونے میں بھی کامیاب رہے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: