پاکستانتازہ ترین

عمران خان پر حملہ، اسد عمر نے ملک گیر احتجاج کی کال دیدی

تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے پورے ملک میں احتجاج کا اعلان کر دیا۔ جمعہ کے بعد احتجاج ہو گا اور جب تک عمران خان کا مطالبہ پورا نہیں ہوتا ، احتجا ج جارہے گا ۔

اسد عمر نے اپنے ٹویٹ میں عمران خان پر حملے کے خلاف احتجاج کی کال دی۔ انہوں نے کہا کہ میرے بیٹے نے کل رات مجھے پیغام دیا ہے کہ جو بھی حالات ہوں کھڑے رہیں۔

اسد عمر کا کہنا تھا کہ مشکلات بعد آنے والا وقت زیادہ اہمیت رکھتا ہے جس کے بعد آپ بغیر کسی افسوس کے خدا کا سامنا کر سکتے ہیں، خود کو خوفزدہ نہ ہونے دیں، آخر کار اس دنیا یا آخرت میں انصاف ہو کر رہے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: