تازہ ترینشوبز

اتنا جوش…. کنگنا رناوت دریا میں گرگئیں

بالی ووڈ کی اداکارہ کنگنا رناوت دریا میں جا گریں. انہوں نے اپنا گرناپرجوشی کی انتہا قرار دیدیا
فلم’ایمرجنسی‘میں کنگنا رناوت بھارتی سیاستدان اندرا گاندھی کا کردار ادا کر رہی ہیں ان دنوں وہ آسام میں موجود ہیں
شوٹنگ کی لوکیشن کا جائزہ لینے کے لئے دریا پر گئیں اور ان کا اچانک پاوں پھسل گیا اور وہ دریا میں گِر گئیں۔ خوش قسمتی سے وہ محفوظ رہیں۔


انہوں نے انسٹااسٹوری پر تصویر شیئر کر دی اور لکھا کہ جب آپ بےحد پُرجوش ہوتے ہیں تو ایسا ہو جاتا ہے‘۔
کنگنا رناوت نے فلم ایمر جنسی کی کہانی خود لکھی ہے فلم کی ہدایت کاری کے فرائض بھی وہ خود ہی سنبھالے ہوئے ہیں. ان کا کہنا ہے کہ ان کی فلم
ایک نئی تاریخ رقم قائم کرے گی.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: