پاکستانتازہ ترین

کار اور مزدا میں تصادم 4 افراد جاں بحق، 8 زٰخمی

کار اور منی مزدا کی ٹکر سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 8 مزدور شدید زخمی ہوگئے۔

حادثہ ڈی آئی خان کے علاقے چہکان کے قریب کار اور مزدوروں سے بھرے منی مزدے کے مابین خوفناک حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، حادثے کے نتیجے میں خاتون اور بچے سمیت 4 افراد جاں بحق ہوئے۔

زخمیوں اور جاں بحق افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: