پاکستانتازہ ترین

شاہ محمود قریشی بال بال بچ گئے

سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی حادثے میں بال بال بچ گئے ۔ انہیں حادثہ گوجرانوالہ میں پیش آیا جہاں لانگ مارچ میں شریک شاہ محمود قریشی سر پلر سے ٹکرا گیا خوشقسمتی سے انہیں معمولی زخم آئے . انہیں فوری طور پر طبی امدار دے د ی گئی . ریسکیو ذرائع کے مطابق ان کی طبعیت بہتر ہے . ان کے سر پر معمولی زخم آئے جس کی مرہم پٹی کر دی گئی ہے..یک بیان میں تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا کہ میں خیریت سے ہوں ، سر پر معمولی سی چوٹ آئی ہے ،کنٹینر کے نچلے حصے سے بالائی حصے میں جاتے ہوئے چوٹ لگی۔
انہوں نے یہ بھی بتایا خطاب ختم کر کے عمران خان نے ان کی خیریت بھی دریافت کی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: