پاکستانتازہ ترین

سائفر تحقیقات،ایف آئی اے نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو طلب کرلیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سائفر تحقیقات کے معاملے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو طلب کر لیا ۔

وفاقی تحقیقاتی ادارے نے سائفر کی تحقیقات کے معاملے میں سابق وزیراعظم عمران خان کو کل ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز میں طلب کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے علاوہ سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی بھی 3 نومبر کو دوبارہ طلبی کا نوٹس بھیجا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: