پاکستانتازہ ترین

وزیر اعظم شہباز شریف کا صحافی صدف نعیم کے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں نجی ٹی وی کی صحافی صدف کی ہلاکت پر شدیددکھ کااظہار کیا ہے ،


انہوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ۔وزیراعظم نے کہا کہ اس اندوہناک واقعے پر جتنا افسوس کیاجائے کم ہے، صدف نعیم متحرک اور محنتی رپورٹر تھیں، انہوں نے مرحومہ کی مغفرت اور اہل خانہ کے لئے صبر وجمیل کی دعا کی دعا کی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: