پاکستانتازہ ترین

سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری گرفتار

اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کو گرفتار کرلیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق دوست مزاری کو لاہور کے نجی ہسپتال سے حراست میں لیا گیا۔
ان کے کزن شباب مزاری نے سابق ڈپٹی سپیکر کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ دوست مزاری نجی ہسپتال میں اپنے دادا اور سابق وزیراعظم بلخ شیرمزاری کی عیادت کے لیے آئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: