تازہ ترینشوبز

کیا فیروز خان میری بیٹی کو مارنے کےلئے جم گیا،علیزے کے والد کا سوال

اداکار فیروز خان کو اپنی سابقہ اہلیہ علیزے پر مبینہ تشدد کے ‌حوالے سے شدید تنقید کا سامنا ہے .شوبز اداکار بالخصوص اداکارائیں
فیروز خان کے عمل سے نالاں ہیں اور وہ علیزے سے نہ صرف ہمدردی کر تی ہیں بلکہ علیزے کے گھر جا کر اظہار ہمدردی بھی کرتی ہیں
اور پھر سوشل میڈیا پر فیروز خان پر غصہ بھی نکالتی ہیں. اداکارہ میرا سیٹھی نے فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزے سلطان اور اہلِ خانہ سے
ملاقات کیلئے ان کے گھر پہنچ گئیں۔ اپنی اس ملاقات کے بارے میں میرا نے سوشل میڈیا پر پوری آگاہی دی انہوں نے کہا ’
میں علیزے سلطان اور ان کی فیملی سے ملی ہوں الزامات بہت سنگین نوعیت کے ہیں اور انہیں سنجیدگی سے لینا چاہیے‘۔


میرا سیٹھی نے بتایا کہ ملاقات کے دوران علیزے کے والد نے سوال کیا کہ ’مجھے اس بات کی حیرت ہے کہ فیروز خان نے جم میں اتنی باڈی بنائی ہے، لیکن کس لیے؟ میری بیٹی کو مارنے کے لیے؟‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: