بین الاقوامیتازہ ترین

شادی میں رس گلا نہ ملنے پر لڑائی چھڑ گئی ، ایک باراتی قتل

شادی کی ایک تقریب میں مینیو میں رس گلہ حاصل نہ ہونے پر لڑائی ہو گئی اور ایک باراتی موت کے منہ میں چلا گیا

واقعہ بھارتی شہر آگرہ میں پیش آیا شادی کی ایک تقریب کے دوران میٹھے میں رس گلہ نہ پیش کرنے پر ہونے والی تکرار لڑائی میں تبدیل ہوگئی۔ باراتیوں اور تقریب میں شریک مہمانوں نے ایک دوسرے پر پلیٹیں برسا دیں۔

لڑائی اور مارکٹائی کے دوران چاقو ایک باراتی کو جا لگا جو شدید زخمی ہو گیا اور زندگی سے محروم ہو گیا.
پولیس نے مقدمہ درج کرلیا.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: