پاکستانتازہ ترین

سابق وزیراعظم آزاد کشمیرحادثے میں بال بال بچ گئے

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ فاروق حیدر خان کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی۔ سابق وزیراعظم حادثے میں بال بال بچ گئے.

راجہ فاروق حیدر کی گاڑی مری ایکسپرے وے پر مسیاڑی کے قریب پھسل کر نالی میں گری۔ سابق پریس سیکرٹری راجہ محمد فاروق حیدر کا کہنا ہے کہ گاڑی میں سوار سابق وزیراعظم آزاد کشمیر اور دیگر افراد محفوظ رہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: