پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد پر چڑھائی کا موقع نہیں دینگے،سختی سے نمٹا جائے گا۔رانا ثنا اللہ

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کسی کو اسلام آباد پر چڑھائی کا موقع نہیں دیں گے اور سختی سے نمٹا جائے گا۔

انہوں نے ٹوئٹر پر لکھا کہ احتجاج سے متعلق سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے احکامات واضح ہیں جبکہ عدالت کے متعین کردہ مقام پر سیکیورٹی کے ساتھ احتجاج کا موقع دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ جتھہ کلچر فروغ پائے گا تو پھر کہاں کی جمہوریت اور کہاں کی ریاست۔کسی کو اسلام آباد پر چڑھائی کا موقع نہیں دیا جائے گا اور سختی سے نمٹا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: