پاکستانتازہ ترین

فیصل واوڈا کی بنیادی رکنیت معطل ، شوکاز نوٹس جاری

تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے فیصل واوڈا کی بنیادی رکنیت معطل کردی۔

فیصل واوڈا کو پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی نے شوکاز نوٹس جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ فیصل واوڈا نے پارٹی پالیسی کی سخت خلاف ورزی کی ہے، دو دن میں وضاحت دیں کہ ان کی بنیادی رکنیت کیوں نہ معطل کی جائے؟ یہ بھی کہا گیا ہے فیصل واوڈا جب تک معطل ہیں میڈیا پر پی ٹی آئی کی نمائندگی نہیں کرسکتے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
%d bloggers like this: